بورےوالا: تھانہ ساہوکا کی حدود میں 307 ای بی کے قریب ٹریفک حادثہ، پانچ افراد سمیت کپاس سے بھرا مزدا ٹرک الٹ گیا، عینی شاہدین ی مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش ۤآیا اس حادثہ میں مزدا ٹرک پر سوار 5 افرار زخمی ہوگئے جن میں عامر انو، تنویرڈوگر، محمد عاشق، اللہ دتہ، ارباز ارائیں، سجاد بھٹی شامل ہیں۔ تما زخمیوں کو طبی امداد ے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں