132 کے وی گریڈ اسٹیشن سے گذشتہ 7 گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی معطل
بورےوالا: 132 کے وی گریڈ اسٹیشن سے گذشتہ 7 گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی معطل، شہر اور گردو نواح کے دیہی علاقے بجلی سے محروم، وہاڑی سے آنے والی تار ٹوٹنے سے سپلائی معطل ہے؛ میپکو کی ٹیمیں بجلی کی بحالی کے کام میں مصروف ہیں ۔ میپکو ذرائع
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں