بورے والا: معروف شاعر اور ادیب کلیم شہزادایڈووکیٹ بقضائے الہٰی سے انتقال کرگئے ۔ مرحوم نے ضلع وہاڑی کی تاریخ کے علاوہ شاعری کی مختلف کتابیں بھی تحریر کی تھیں ان کی نماز جنازہ شہر کے مقامی قبرستان میں اداکی گئی نماز جنازہ میں وکلا سیاسی سماجی اورشہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں