Pages - Menu

ہفتہ، 1 نومبر، 2014

معروف سیاسی و سماجی رہنما و سابق نائب ناظم افضل طور گذشتہ روز انتقال کر گئے

 بورے والا: معروف سیاسی و سماجی رہنما و سابق نائب ناظم افضل طور گذشتہ روز انتقال کر گئے ۔ ان کو انکے آبائی قبرستا ن چک نمبر 140 ای بی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم شوگر کے مرض میں مبتلا تھے ان کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف کے رہنما سابق ممبر صوبائی اسمبلی خالد محمو د چوہان سمیت سیاسی و سماجی نمائندہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں