بورے والا: سابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج بوریوالا غلام محمد ڈوگر کی اہلیہ سردار محمدعدنان ڈوگر ایڈوکیٹ، سردار یاسر ڈوگر ،فیصل ڈوگر اور محمداحمد ڈوگر کی والدہ ماجدہ جو کہ گذشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں مختلف سیاسی ،سماجی اور کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں