Pages - Menu

اتوار، 13 اپریل، 2014

نامعلوم موٹر سائیکل سوار نوجوان مقامی سکول کی ٹیچر سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

بورے والا: نامعلوم موٹر سائیکل سوار نوجوان مقامی سکول کی ٹیچر سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گیا ۔واقعات کے مطابق او بلاک کے انگلش ماڈل سکول کی خاتون ٹیچر چھٹی کے بعد دوپہر کو اپنے گھر پی بلاک جا رہی تھی کہ اچانک ایک نامعلوم موٹر سائیکل سوار نوجوان نے اس کے ہاتھ سے پر س چھین لیا ،خاتون ٹیچر کی مزاحمت پر ملزم نے اسے پر پسٹل تان لیا شور مچانے پر لوگ اکھٹا ہو ئے تو ملزم چوک فوارہ کی جانب اسلحہ لہراتا ہوا فرا ر ہو گیا پر س میں 10ہزار نقدی موبائل فون اور دیگر ضرور ی کاغذات تھے پولیس تھانہ سٹی نے زیر دفعہ 382ت ۔پ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں