Pages - Menu

منگل، 25 مارچ، 2014

لنک جوئیہ روڈ کے تاجروں اور شہریوں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ

بورے والا: لنک جوئیہ روڈ کے تاجروں اور شہریوں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ تفصیلا ت کے مطابق پرانا ڈاکخانہ چوک تا لنک جوئیہ روڈ سٹر ک کی تعمیر نہ ہونے سے وہاں کے رہائشی، تاجروں اور شہریوں محمد ندیم، محمد اسلم، نعیم ودیگر افراد نے گذشتہ روز شہباز چوک میں مظاہر ہ کر تے ہوئے کہا کہ چھ ماہ قبل پختہ سٹرک کو تعمیر کے بہانے اکھاڑ کر اس پر مٹی ڈال کر ٹھیکیدار غائب ہو گیا ہے جس سے بارش کی وجہ سے سٹرک پر کیچڑ پھیل چکا ہے اور وہاں سے پیدل اور ٹریفک کا گزرنا مشکل ہے وہ اپنے گھروں اوردکانوں پر نہیں جا سکتے انہوں نے ڈی سی او وہاڑی سے سٹرک کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں