Pages - Menu

پیر، 17 مارچ، 2014

تین افراد دوشیز ہ کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

بورے والا: تین افراد نے زرعی رقبہ سے واپس آتے ہوئے دوشیز ہ کو اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد علی سکنہ 197ای بی نے تھانہ میں رپورٹ میں بتایا کہ اس کی بھتیجی (ش)گذشتہ روز زرعی رقبہ سے کام کر کے واپس گاﺅں کی طرف آر ہی تھی کہ ملزم محمد صدیق قصائی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کار میں ڈال کر اسے اغواءکرلیا اور فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں