Pages - Menu

منگل، 28 فروری، 2012

پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک

بورے والا کے نواحی گاؤں291 ایبی کے قریب  مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔ ڈاکو جس کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی گگو منڈی کے رہائشی محمد علی نامی شخص سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہا تھا کہ تھانہ گگومنڈی پولیس نے اس کا پیچھا کرنا شروع کر دیا اور اس کو نواحی گاؤں291 ایبی کے قریب وہ مبینہ طور پر پولیس مقابلہ میں ہلاک ہو گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں