بورے والا: گورنمنٹ کالج بوریوالا کے سابق پرنسپل ڈاکٹر اصغر علی چوہدری مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ شہر کے مرکزی قبر ستان میں ادا کی گئی نما ز جناز ہ میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ،محکمہ تعلیم کے افسران اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
مرحوم بہت ہی اچھے انسان تھے۔اللہ تبارک و تعالی اسے کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔آمین
جواب دیںحذف کریںسعید احمد