Pages - Menu

ہفتہ، 12 ستمبر، 2015

بورے والا کے 18وارڈز کے لئے ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر میں 162 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے

بورے والا: اسسٹنٹ کمشنر سیف اللہ ساجد اپنے دفتر میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کررہے ہیں
بورے والا: بلدیاتی انتخابات 2015 کے سلسلہ میں گزشتہ روز بلدیہ بورے والا کے 18وارڈز کے لئے ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر میں 162 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائےہیں۔ جن کی تفصیل کچھ اس طرح ہے وارڈ نمبر (1)راﺅ نعیم اختر، خالد محمود، محمد عمران، محمد افتخار، شکیل حشمت، محمد فیاض، محمد حفیظ، قاسم علی، وارڈ نمبر( 2) میاں عبدالمتین، عبدالستار نتھو، سجاد نعیم ، راؤ محمد علی، محمد احمد، محبوب عالم، انجینئر انتظار حسین قریشی، خالد حسین، عبدالرزاق وارڈ نمبر( 3) محمد ارشد، محمد فاروق، محمد عارف مغل، بختیارعالم مسعودچشتی، محمد منشاء، ملک محمد فاروق، محمد اسماعیل، ممتاز خان، عابد حسین، محمد امین، محمد شاہد، محمد ارشاد احمد، محمد لطیف  وارڈ نمبر( 4) مرزامحمد الیاس، ارشاد حسین، محمد یعقوب، عبدالجبار بٹ، عبدالرشید، عابد علی، محمد اشفاق، شیخ ظہور حسین، افضال جبار ، حسیب الرحمن وارڈ نمبر( 5) ذوالفقار علی شاہد،عبدالغفار، محمداشرف گوجر، محمد ریاض وارڈ نمبر (6) اعجازا حمد، محمد اشرف، قیصر رضا، غلام مصطفی، فریاد حسین، عمران غفور، رضوان قمر اسلم، محمد اقبال، راشد ستار مغل  وارڈ نمبر ( 7) سعید احمدبھٹی، محمد خلیل، محمد رضوان، مبین احمد بھٹی، سجاد حسین، نیاز علی،عبدالستار، محمد افتخار، فرخ اسلام  وراڈ نمبر (8) امتیاز حسین، محمد بلال، آصف مرتضے، شازیب احمد، ممتاز حسین وارڈ نمبر(9) عبدالحمید، ندیم حسین، شاہد نواب خان، ملک طلعت محمود، محمدالیاس،عدالت حسین ڈوگر، محمد اویس، قیصر حسین، محمد افضل، امیر حمزہ، سجاد علی، تنویر احمد خان، محمد سجاد، محمد عباس وارڈ نمبر(10) محمد امتیاز، میاں احسان الحق، محمد احمد ڈوگر، محمد شہباز، ظہور احمد ڈوگر، منظور حسین، نوید احمد، مرزا رشید علی  وارڈ نمبر (11) حافظ محمد رضوان عابد، مرزا محمد توصیف، وقاص احمد، مہر طاہر امجد، سید فرید علی شاہ، شیخ عاصم شہزاد، شیخ شیراز احمد، ولی محمد، محمد ساجد بھٹی وارڈ نمبر(12) ملک محمد رفیق ڈوگر، دلبہار حسین، محمدشہباز گجر، ملک شفیق ظفر، محمد ارشد ڈوگر، سردار فلک شیر ڈوگر، محمد خلیل خان، محمد طارق خان، عاصم فیاض، محمد انور خان، محمد صفدر وارڈ نمبر(13) محمد ممتاز، عبدالجبار، عبدالغفار، محمد جمیل، عبدالمجید ،محمد بلال وارڈ نمبر( 14) حامد خورشید، شاہد مبین، رانا عبدالغفار، محمد سلیم، محمد شکیل ،شکیل نواز، محمد نسیم بیگ، محمد اسلم، لیا قت علی شاہد، رانا عمران رحیم، وسیم اقبال، وارڈ نمبر( 15)محمد سرفراز، ریحان احمد، محمد طارق، مقصود احمد، یوسف علی گلفام، محمد ندیم، عدنان اشرف، ذوالفقار علی، ظہیر جان، دلبر حسین  وارڈ نمبر (16)معافیہ بی بی ،محمد عاشق، فقیر محمد شاکر، رانا مظہر مختار، اکرم جمال، محمد یونس، شوکت جاوید غوری، محمد عدنان، نوشیر خاں وارڈ نمبر (17) شاہد محمود، ایاز محمودگھمن، عبدالغفور، محمد عرفان، محمد منور، محمد منصور الحق، کاشف علی وارڈ نمبر(18) ذوالفقار علی، محمد شریف چیمہ، مبارک علی چیمہ، ہارون محمود چیمہ امیدواروں میں شامل ہیں۔

0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔